بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر آسمان بھی رو دیا؛ آخری ایک روزہ بارش کی نذر
From the Blog cricnama دورہ جنوبی افریقہ میں بھارتی ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے۔ اپنے میدانوں میں رنز کے انبار لگانے والی ٹیم آج مخالف ٹیموں کے سامنے بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ آخری ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم کی گیند بازی کے ساتھ انتہائی خراب فیلڈنگ دیکھ کر تو جیسے آسمان بھی رو دیا اور میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ [image: ڈی کوک اور ڈیولیئرز کے خلاف بھارتی گیند باز بالکل بے بس نظر آئے (تصویر: BCCI)] ڈی کوک اور ڈیولیئرز کے خلاف بھارتی گیند باز بالکل بے بس نظر آئے (تصویر: BCCI) بارش سے قبل جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بلے بازی شروع کی تو بھارتی بولرز گزشتہ دو مقابلوں کی ذلت آمیز شکست کا بدلا لینے کے جزبے سے سرشار نظر آئے۔ محمد شامی اور ایشانت شرما کی جوڑی نے صرف 28 رنز پر تین اہم پروٹیز بلے بازوں ہاشم آملہ، ہینری ڈیوس اور جے پی ڈومینی کو پویلین بھیج دیا۔ بالرز کی کارکرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ عقلمند ؟
From the Blog theajmals عقلمند وہ نہیں جو دوسروں کی بیوقوفیاں گِنے بلکہ عقلمند وہ ہوتا ہے جو اپنی بیوقوفیوں کو یاد رکھے اور ان سے سبق سیکھے یہاں کلک کر کے پڑھیئے " Israel Commands, US Obeys " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment