You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
20:09

[ریکارڈز] مصباح کئی سنگ میل عبور کرگئے، کئی منزلوں کے مزید قریب

From the Blog cricnamaپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری سیریز کا گو کہ فیصلہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان کے پاس ایک تاریخی موقع ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سویپ کرنے والا پہلا ملک بن جائے۔ لیکن اس مقصد کے لیے اس کے بلے بازوں کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری تھی، جس کی ادائیگی میں وہ ناکام رہے۔ سپر اسپورٹ پارک، سنچورین میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں سوائے کپتان مصباح الحق کے تمام ہی بلے باز ناکام ثابت ہوئے اور پاکستان صرف 179 رنز پر آل آؤٹ ہو گیا۔ البتہ مصباح نے 79 رنز کی ناقابل شکست و دلیرانہ اننگز کے دوران متعدد سنگ میل عبور کیے اور کچھ منازل کے مزیدقریب پہنچ گئے۔ مصباح نے سال 2013ء میں اپنی 13 ویں نصف سنچری مکمل کرکے سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا قومی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایک سال میں سب سے زیادہ مرتبہ نصف سنچریاں بنانے کا اعزاز ان سے قبل یونس خان کے پاس تھا جنہوں نے 2002ء میں 36 ایک pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سیانے کا قول اور حقیقت

From the Blog theajmals کہتے ہیں کسی سیانے نے کہا تھا 1 ۔ اعلٰی دماغ ادراک و فکر کرتے ہیں 2 ۔ درمیانے دماغ واقعات پر بحث کرتے ہیں 3 ۔ چھوٹے دماغ کا موضوعِ بحث لوگ ہوتے ہیں میں نے زندگی بھر دیکھا کہ اکثر لوگوں کا موضوع زیرِ بحث لوگ ہی ہوتے ہیں تو کیا اس کا مطلب لیا جائے کہ اکثر لوگوں کے دماغ چھوٹے ہوتے ہیں ؟ یہاں کلک کر کے پڑھیئے " I Am Not A Terrorist " pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2013/11/blogged-pages-30112013159.html 5949912418803574883 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive