مستقبل تاریک نہیں ہے!
From the Blog cricnamaکیپ ٹاؤن میں انور علی اور بلاول بھٹی نے ون ڈے ڈیبیو پر آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے جس طرح پاکستانی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروایا اسے دیکھ کر یہی بات ذہن میں آتی ہے کہ 'آزمائش شرط ہے'۔ ایک منصوبہ بندی کے تحت یہ واویلا مچایا جارہا ہے کہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیلنٹ نہیں ہے، اس لیے انہی چند ناموں پر ہی بھروسہ کرنا پڑے گا جو کئی برسوں سے پاکستانی ٹیم کے ارد گرد موجود ہیں ۔ کئی کھلاڑیوں کو کئی کئی مرتبہ کم بیک کروایا گیا ۔عمر رسیدہ کھلاڑی بھی پچھلے دروازے سے قومی ٹیم میں گھستے رہے کیونکہ ٹیم میں متبادل نہ ہونے کے باعث پٹے ہوئے مہروں اور چلے ہوئے کارتوسوں کی بارہا حوصلہ افزائی کی گئی ۔اس کے علاوہ یہ بزدلانہ سوچ اور اپروچ تھی جس کے باعث نئے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم سے دور رکھا جارہا تھا لیکن جیسے ہی نئے کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کا دروازہ کھلا تو نئے ٹیلنٹ کا سیلاب آگیا ۔ صہیب مقصود کو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment