First Flight Of China's Stealth SharpSword Drone (UAV)
From the Blog asian-defence First Test Flight of China's Stealth Drone Sharpsword lasts for 17 minutes. Sharpsword is a Chinese Stealth Attack Drone(UAV). [image: China's Stealth SharpSword Drone]China's Stealth SharpSword Drone [image: China's Stealth SharpSword Drone]China's Stealth SharpSword Drone READ MOREpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سو جوتے بھی اور سو پیاز بھی
From the Blog qalamkarwan [image: Graphic1] ایک کے بعد ایک اور حملہ امریکہ نے ہنگو میں ڈرون حملہ کر کے زخمی مذاکرات کا کام تمام کر دیا ایک دن پہلے ہی مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا بیان اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز کی چیختی چنگھاڑتی خبروں کی زینت بنا کہ امریکہ نے مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ لیکن ابھی اس بیان کی سیاہی بھی خشک نہ ہوئی تھی کہ امریکہ نے کچھ آگے بڑھ کر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ہنگو میں ایک مدرسے کو نشانہ بنا ڈالا۔ جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔گویا امریکہ نے سر تاج عزیز کے منہ پر "طمانچہ" رسید کر کے "رسید" لکھ دی تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف فرماتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ ہم رسمی احتجاج کرنے والے دوغلے لوگ نہیں اور یہ بات امریکہ بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت ایسی نہیں کہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment