ثنا سلیم کے نام۔۔۔
From the Blog qalamkarwan آپا جی السلام و علیکم، امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے، آپکا کا خط بنام سید منور حسن نظر سے گذرا، خیال آیا کہ سید صاحب کیوں اتنا کشٹ اٹھائیں اور اب تو قیم جماعت اسلامی کے پاس بھی اتنا وقت شاید نہ ہو کہ امیر محترم کی ہدایات کہ مطابق ہر کسی کو جواب مرحمت فرماسکیں۔ تو سوچا کہ کیوں نہ یہ نیک کام خود ہی انجام دیدیا جائے۔ امید ہے کہ طبع نازک پہ گراں نہ گذرے گا۔ آپ نے اپنے خط کے آغاز میں اپنے کسی پرانے خط کا ذکر کیا ہے جو خواتین پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے تھا۔ ساتھ ہی حالیہ دنوں میں ہونے والے چند واقعات کا ذکر ہے کہ جن میں معصوم بچیوں کا درندگی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ میں یہاں جماعت اسلامی کے پالیسی بیانات کو دہرانے کی چنداں ضرورت نہیں سمجھتا کہ "جماعت اسلامی اس ظلم و بربریت کی سختی سے مذمت کرتی ہے اور واقعہ کی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے" وغیرہ وغیرہ کیونکہ شریرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment