چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کمال
From the Blog theajmals کمال یہ نہیں کہ دوسروں کو بدلنے کی تلقین کرتے رہیں کمال یہ ہے کہ اپنے رنگ کو قائم رکھتے ہوئے، قابلِ تقلید مثال بن کر، دوسروں کی زندگیاں روشن کی جائیں میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ سوا 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے " The Real Threat to Peace " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment