ہواوے نے پاکستان میں ڈول سم فیچر سے مزین نیا کواڈ کور سمارٹ فون متعارف کروا دیا
From the Blog itnama *ہواوے* کی جانب سے پاکستان میں کمپنی کا پہلا ڈؤل سم (دو سموں والا) سمارٹ فون G610 فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ [image: huawei g610 ہواوے نے پاکستان میں ڈول سم فیچر سے مزین نیا کواڈ کور سمارٹ فون متعارف کروا دیا] ہواوے نے پاکستان میں سمارٹ فونز کی فروخت کا آغاز 2012 کے وسط میں کیا، گذشتہ سال کمپنی کی جانب سے 5 سمارٹ فونز فروخت کے لیے پیش کیے گئے۔ جبکہ اس سال کے آغاز پر کم قیمت سمارٹ فونز جیسے Y300 اور G510 کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے پتلا فون ایسنڈ P6 بھی پاکستان میں متعارف کروایا گیا۔ [image: huawei g610 pakistan ہواوے نے پاکستان میں ڈول سم فیچر سے مزین نیا کواڈ کور سمارٹ فون متعارف کروا دیا] ہواوے کے فونز کوالٹی اور پائیداری کے حوالے سے مقامی کمپنیوں جیسے* کیو موبائل * سے بہت بہتر ہیں، تاہم صارفین کی بڑی شکایت یہ تھی کہ ہواوے فونز میں دو سموں کی سہولت موجود نہیں۔ ہواوے کا یہ نیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment