پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، محمد حفیظ کی چھٹی
From the Blog cricnamaپاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں نائب کپتان محمد حفیظ شامل نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں پے در پے ناکامیوں کا منہ دیکھنے والے محمد حفیظ کی شمولیت یا عدم شمولیت کے معاملے ہی نے ٹیم کے اعلان کو یہاں تک لٹکا دیا کہ روانگی سے صرف ڈیڑھ دن قبل ہی اس کا اعلان ہو پایا ہے اور وہ بھی اس صورت میں کہ تین کھلاڑیوں کے نام ابھی باقی ہیں۔ بورڈ 9 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات کے خلاف سہ روزہ پریکٹس میچ میں کارکردگی دکھانے والے تین کھلاڑیوں کو شامل کر کے 15 رکنی اسکواڈ مکمل کرے گا۔ اس اہم ترین سیریز کے لیے مصباح الحق کو کپتان کی حیثیت سے برقرار رکھا گیا ہے ، یوں انہیں اپنی قائدانہ اہلیت ثابت کرنے اور رواں سال جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سویپ شکست کا بدلہ لینے کا موقع دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ طویل قامت محمد عرفان بھی ٹیسٹ ٹیم میں واپس آئے ہیں جبکہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment