Modern Two Nation Theory
From the Blog pakteahouse By Syed Foaad Hassan Under the light of Quaid's words, "Minorities to whichever community they may belong; will be safeguarded. Their religion or faith or belief will be secure. There will be no interference of any kind with their freedom of worship. They will have their protection with regard to their religion, faith, their life, their culture. They will be, in all respects, the citizens of Pakistan without any distinction of caste or creed" and the current picture of Pakistan in my opinion, we should demand a separation of State where everyone can live freely according to his belief, can go to Mosques, Churches, Temples etc. Where people who try to speak for rights of a minority should not be killed like Governor Taseer was killed; where Mumtaz Qadri, Hafiz Saeed, Malik Ishapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اسد رؤف کے گرد گھیرا تنگ ، فون کالز منظرعام پر
From the Blog cricnamaممبئی پولیس نے پاکستان کے امپائر اسد رؤف اور بھارتی اداکار وندو دارا سنگھ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے، جس نے پاکستانی امپائر کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دیے ہیں۔ کیونکہ چند روز قبل وہ ثبوت پیش کرنے کا چیلنج دے رہے تھے جو اب عدالت میں پیش ہونے جا رہے ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آئی پی ایل فکسنگ منصوبے میں پیش کردہ چارج شیٹ میں یہ ریکارڈ شدہ گفتگو اضافی شہادت کی حیثیت پیش کی جائے گی۔ رواں سال 12 سے 16 مئی کے دوران ہونے والی گفتگو میں وندو اور دیگر سٹے بازوں کو اسد رؤف کے ساتھ آئی پی ایل کے مقابلوں اور شرطیں جیتنے سے ہونے والے منافع اور نقصانات حتیٰ کہ اسد رؤف کی سالگرہ کے حوالے سے گفتگو کرتے بھی سنا گیا ہے اور آخری ٹیپ میں وندو کو اسد رؤف کو سم توڑنے اور ملک سے بھاگ جانے کو کہا گیا۔ پہلی گفتگو اسد رؤف: آج میری سالگرہ ہے، کیک منگاؤ وندو: pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
مدد کی ضرورت ہے
From the Blog theajmals قارئین سے درخواست ہے کہ میری رہنمائی فرمائیں ۔ مشکور ہوں گا چند دنوں سے میں کوئی تصویر کھولتا ہوں تو وہ مائیکرو سافٹ کے پکچر منیجر (Picture Manager) میں کھُلتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ تصویر اَینِی میٹِڈ (animated) ہے یا نہیں یعنی اَینِی میٹِڈ تصویر بھی پکچر منیجر میں ساکن رہتی ہے ایسا پہلے نہیں ہوتا تھا چند روز قبل میں نے ایک تصویر پکچر منیجر میں کھول کر اُس کی نوک پلک درست کی تھی ۔ شاید متذکرہ بالا مسئلہ اُسی سے پیدا ہوا ہو اس مُشکل سے باہر نکلنے کیلے میری رہنمائی فرمایئے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment