مائیکروسافٹ ونڈوز 8.1 اب پری آرڈر کے لیے دستیاب
From the Blog itnama *مائیکروسافٹ* کے مشہور زمانہ آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کا نیا ورژن اب کمپنی ویب سائیٹ پر پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے۔ [image: windows 8.1 preorder مائیکروسافٹ ونڈوز 8.1 اب پری آرڈر کے لیے دستیاب] ونڈوز 8.1 کو اس ماہ 18 تاریخ کو لانچ کیا جارہا ہے، اسکی قیمت کم و بیش 120 امریکی ڈالر مقرر کی گئ ہے جبکہ پروفیشنل ورژن کی قیمت 200 ڈالر ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے اگست کے اختتام پر اعلان کیا گیا تھا کہ ونڈوز 8.1 تیاری کے آخری مراحل تک پہنچ چکی ہے اور اب اسکا کوڈ مائیکروسافٹ کے ہارڈوئیر شراکت داروں کو بھیجا جارہا ہے تاکہ وہ نئی کمپیوٹر، لیپ ٹاپس اور ٹیبلٹس پر اسے انسٹال کر سکیں۔ [image: windows 8.1 مائیکروسافٹ ونڈوز 8.1 اب پری آرڈر کے لیے دستیاب] ونڈوز کے اس نئے ورژن کا انٹرفیس موجودہ ونڈوز 8 سے کچھ زیادہ مختلف نہیں تاہم اس میں بہت سے نئے فیچرزاور ایپلی کیشنز کو شامل کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment