یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
From the Blog qalamkarwan [image: qurbani]کیسارقت آمیز تھا وہ منظر جب بوڑھا شفیق باپ اپنے کم سن لخت جگر سے کہ رہا ہے کہ''پیارے بیٹے میں نے خواب دیکھا ہے میں تجھے ذبح کررہا ہوںبتا تیری کیا رائے ہے؟'' اور لائق فرزند نے پورے عزم سے جواب دیا''ابا جان آپ کو جو حکم دیا جارہا ہے اسے کرڈالیے آپ انشااللہ مجھے صابروںمیں پائیں گے''(الصفات۱۰۲)۔ اب حضرت ابراہیمؑ تھے اور حضرت اسماعیلؑ ۔ دنیا کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہونے والا تھا۔صحرا کی اس تپتی ریت پر اپنے معصوم لخت جگر کو لٹاکر اس کے سینے پر گھٹنا ٹیک کر تیز چھری اسکی گردن پر پھیردی۔ اور اس معصوم جان نے اپنی گردن اس لئے زمین پر ڈال دی کہ اس کے باپ تعمیل حکم ربی کے ماسوا کچھ نہیں کرتے۔ صحرا ، پہاڑ، سورج بھی اطاعت وفرماں برداری کا یہ روح پرور منظر جھک کر دیکھ رہے ہیں کہ رحمت خداوندی جو ش میں آجاتی ہے''اے ابراہیمؑ تم نے اپنا خواب سچا کردکھایا ہم وفادار بنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سیاست المسلمین
From the Blog inspireجب اس قسم کے بیانات پڑھنے کو ملتے ہیں تو میرا دل کرتا ہے کہ اپنا سر پیٹ لوں۔ کب تک اس قسم کے ماتمی بیانات پڑھنے کو ملیں گے؟ یہ لوگ اپنی سیاست چمکانے کے لئے، اپنی روٹی کمانے کے لئے نفرت کو ہی کیوں ہوا... طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment