[ریکارڈز] سہاگ غازی کا انوکھا ریکارڈ، سنچری اور ہیٹ ٹرک
From the Blog cricnamaگو کہ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ مقابلہ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا لیکن میزبان بنگلہ دیش کے لیے یہ مقابلہ کئی لحاظ سے یادگار رہا، خصوصاً نوجوان سہاگ غازی کے لیے جنہوں نے نہ صرف یہ کہ میچ کے آخری دن ہیٹ ٹرک کی بلکہ پہلی اننگز میں سنچری بھی بنائی۔ یوں وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے واحد کھلاڑی بن گئے جنہیں ایک ہی ٹیسٹ میں سنچری بنانے اور ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہو۔ چٹاگانگ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز کے دوران سہاگ نے دو مسلسل گیندوں پر کوری اینڈرسن اور بریڈلے-جان واٹلنگ کو آؤٹ کرنے کے بعد ڈوگ بریسویل کو سلپ میں شکیب الحسن کے خوبصورت کیچ کے ذریعے پویلین کی راہ دکھائی اور اپنا نام تاریخ میں امر کروا لیا۔ وہ الوک کپالی کے بعد مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بنگلہ دیشی باؤلر بنے۔ الوک نے یہ کارنامہ 2003ء میں پاکستان کے خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
حج و عيدالاضحٰے مبارک
From the Blog theajmals عيد سے پچھلی رات مغرب کی نماز کے بعد سے عيد کے تيسرے دن نصف النہار تک يہ ورد رکھنا چاہیئے اگر زيادہ نہيں تو ہر نماز کے بعد ايک بار ۔ مزيد عيد کی نماز کو جاتے ہوئے اور واپسی پر بھی يہ ورد رکھيئے < اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَہَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ لَہُ الّمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد اللہُ اکبر کبِیرہ والحمدُللہِ کثیِرہ و سُبحَان اللہِ بکرۃً و أصِیلا [image: 7 ZilHajj] جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کی ہے ان کو حج مبارک اللہ ان کا حج قبول فرمائے سب مسلمانوں کو عیدالاضحٰے مبارک ۔ کُلُ عَام اَنتُم بَخَیر اللہ سب مسلمانوں کو اپنی شريعت پر قائم کرے اور شيطان کے وسوسوں سے بچائے جنہوں نے سیّدنا ابرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment