نئے چیرمین پی ٹی اے اور ممبران نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
From the Blog itnama سپریم کورٹ کے سخت احکامات کے بعد چند روز قبل حکومت پاکستان کی جانب سےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیکے چیرمین اور دیگر ممبران کی نامزدگی کی گئی۔ اس حوالے سے آج نئے چیرمین ڈاکٹر اسماعیل شاہ اور ممبر فنانس طارق سلطان نے اپنے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ [image: pta pakistan نئے چیرمین پی ٹی اے اور ممبران نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں] ڈاکٹر سید اسماعیل شاہ جنہیں پہلے ممبر ٹیکنیکل نامزد کیا گیا، قائم مقام چیرمین کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے امریکہ سے الیکٹریکل انجینرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہوئی اور اس شعبہ میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ممبر فنانس طارق سلطان اسے قبل پی ٹی اے میں ہی ڈائریکٹر جنرل فنانس کے فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں۔ وہ آئی بی اے کراچی اور مانچسٹر یونیورسٹی سے اسناد یافتہ ہیں۔ ان دو ممبران کے علاوہ سیکرٹری وزارت قانون و انصاف و انسانی حقوق، جسٹس ریٹائرڈ محمد رضا خان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment