سام سنگ نے خم دار سکرین کا حامل گلیکسی راؤنڈ سمارٹ فون متعارف کروا دیا
From the Blog itnama *سام سنگ* نے دنیا کا پہلا خم دار سکرین والا سمارٹ فون گلیکسی راؤنڈ متعارف کروادیا ہے۔ 5.7 انچ ہائی ڈیفینیشن AMOLED سکرین کا حامل یہ فون گلیکسی نوٹ 3 سے کافی مشابہت رکھتا ہے۔ [image: samy1 621x422 custom سام سنگ نے خم دار سکرین کا حامل گلیکسی راؤنڈ سمارٹ فون متعارف کروا دیا] اس فون میں 2.3GHz سنیپ ڈریگن 800 پراسیسر، 3GB ریم اور 13 میگا پکزل کیمرہ نصب ہے۔ فون کا یہ خم دار ڈیزائن آپ کو اسے پکڑنے میں بہت آسانی فراہم کرتا ہے، اسکے علاوہ سام سنگ کی جانب سے اس فون کی سکرین کے لیے خصوصی ایپلی کیشنز اور فیچر بھی تیار کی گئی ہیں۔ تاہم فون کی خم دار سکرین تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے شاید اتنی موزوں نہ ہو۔ [image: sammy 2 620x395 custom سام سنگ نے خم دار سکرین کا حامل گلیکسی راؤنڈ سمارٹ فون متعارف کروا دیا] سام سنگ کے اس نئے فون میں ایک لچکدار سکرین کا استعمال کیا گیا ہے جس کی بدولتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment