حیا، شرف انسانیت
From the Blog qalamkarwan [image: world-hijab-day]نانی جان اپنے زمانے کے واقعات بڑے دلچسپ پیرائے میں بیان کرتیں ،تین عشرے قبل وہ رحلت کر گئیں۔ انکے ساتھ گزرا ہوا میرا وقت ماضی کی خوشگوار یادوں میں سے ہے۔۔۔ جب ہم بچے دائرہ بنا کر بیٹھ جاتے اور یوں لگتا جیسے وہ قبل از مسیح کے واقعات سنا رہی ہوں ۔۔۔ جیسے آج کے بچوں کے لئے ہمارے بچپن کی باتیں انہونی ہوتی ہیں ۔۔۔ نانی جان کی گفتگو میں لفظ "زنان خانہ " اور "مردان خانہ " سن کر ہم محظوظ ہوتے تھے۔۔۔ اسکی وضاحت وہ یوں کرتی تھیں کہ اس وقت بڑے بڑے گھر ہوتے تھے اور عورتوں ،مردوں کی مخلوط بیٹھک کا کوئی تصور نہیں تھا۔۔۔ مردوں کے ڈرائنگ رومز الگ ہوتے تھے جو گھر کے بیرونی حصوں میں ہوتے تھے جنکے دروازے الگ ہوتے تھے اور خواتین کی بیٹھک گھر کے اندرونی حصوں میں ۔۔۔ الا یہ کہ اگر ایک گھر میں کئی بھائی بہنوں کی اولادیں بھی رہتی ہوں تو انکے مابین آزادانہ اختلاط یا گھومنے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment