موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟
From the Blog qalamkarwan [image: militant]1990 کی بات ہے کہ ایک مغربی صحافی نے'' فنڈامنٹلزم'' یا ''اسلامی بنیاد پرستی'' کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز سپوت، جماعت اسلامی کے قد آور رہنما، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد ؒ سے استفسار کیا کہ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں؟ اس پر قاضی مرحوم نے اُس سے جواباً پوچھا کہ اسلامی بنیادپرستی سے اُن کی مراد کیا ہے؟ چنانچہ اس پر مغربی صحافی نے کہا کہ: ''جو لوگ قرآن کریم کے متن کے مطابق ہو بہو عمل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے خیال میں وہ'' بنیاد پرست'' ہیں''۔ اس پر قاضی حسین احمد ؒ نے کہا کہ'' آپ کو کوئی بھی مسلمان جو چاہے نام کا مسلمان ہی کیوں نہ ہو ایسا نہیں ملے گا جو کہے کہ میں قرآن کریم کی نص(Text) کے مطابق عمل کرنے کو لازمی نہیں سمجھتا ۔'' قاضی صاحب مرحوم نے اُسے چیلنج کیا کہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں اُسے جو سب سے بڑھ کر سیکولر اور لادین پارٹpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment