[ریکارڈز] یونس خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین
From the Blog cricnamaزمبابوے کے خلاف ہرارے میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں یونس خان نے نازک مرحلے پر شاندار بلے بازی کرتے ہوئے اپنے کیریئر میں 22ویں سنچری بنا ڈالی۔ وہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے بازوں میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ یونس خان نے اپنے کیریئر کی یہ 22 ویں سنچری اپنے 83 ویں ٹیسٹ مقابلے میں بنائی ہے، جس کی پہلی اننگز میں تو وہ صرف 3 رنز بنا کر پویلین سدھار گئے تھے لیکن دوسری باری میں اس وقت اننگز کو سنبھالا دیا جب پاکستان محض 23 رنز پر 3 وکٹیں گنوا چکا تھا۔ ان کی کپتان مصباح الحق کے ساتھ 116 اور بعد ازاں عدنان اکمل کے ساتھ 117 رنز کی رفاقت نے پاکستان کو مقابلے میں واپس لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ تادم تحریر یونس خان 300 گیندوں پر 125 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔ ان کی اس اننگز میں 12 چوکے شامل ہیں۔ اس باری کی بدولت اب یونس جاوید میانداد سے صرف ایک سنچری کے فاصلے پر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آپریشن جبرالٹر
From the Blog theajmals 48 سال قبل آج کے دن بھارت نے پاکستان پر بھرپور حملہ کیا تھا ۔ اس حملے کے پیش رو "آپریشن جبرالٹر" اور اس کی ناکامی کی وجوہات پر میں پہلے لکھ چکا ہوں۔ 1965ء میں افواجِ پاکستان کے کمانڈر انچیف جنرل موسٰی کی تحریر اُس وقت میری نظر سے نہ گذرنے کے باعث رہ گئی تھی ۔ پڑھتے ہوئے یہ ذہن میں رہے کہ 1965ء میں وزیرِ خارجہ ذوالفقار علی بھٹو تھے جو جنرل ایوب خان کے بہت قریب تھے یہاں تک کہ ایوب خان کو ڈَیڈ کہہ کر مخاطب کرتے تھے ۔ ذوالفقار علی بھٹو ہی نے جنرل ایوب خان کو باور کرایا تھا کہ اِدھر سے حملہ ہوتے ہی جموں کشمیر کے لوگ اُٹھ کھڑے ہوں گے اور بھارت گھُٹنے ٹیک دے گا جنرل موسٰی لکھتے ہیں "After the Government finally decided that deep raids should be launched in Indian-held Kashmir, I directed Commander 12 Division, Major-General Akhtar Husain Malik, to prepare a draft plan for the operatipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment