صائب تبریزی کی ایک غزل مع اردو ترجمہ- آبِ خضر و مئے شبانہ یکیست
From the Blog muhammad-warisصائب تبریزی کی ایک خوبصورت غزل آبِ خضر و مئے شبانہ یکیست مستی و عمرِ جاودانہ یکیست آبِ حیات اور رات کی شراب ایک ہی چیز ہیں، مستی اور عمرِ جاودانہ ایک ہی چیز ہیں۔ بر دلِ ماست چشم خوباں را صد کماندار را نشانہ یکیست ہمارے ہی دل پر خوباؤں کی نظر ہے، سینکڑوں کمانداروں کیلیے نشانہ ایک ہی ہے۔ پیشِ آں چشمہائے خواب آلود نالہٴ عاشق و فسانہ یکیست اُن خواب آلود آنکھوں کے سامنے، عاشق کا نالہ و فریاد اور افسانہ ایک ہی چیز ہیں۔ کثرتِ خلق، عین توحید است خوشہ چندیں ہزار و دانہ یکیست مخلوق کی کثرت عین توحید ہے کہ خوشے چاہے ہزاروں ہوں دانہ تو ایک ہی ہے۔ [image: persian poetry with urdu translation, farsi poetry with urdu translation,Saib Tabrizi, ، صائب تبریزی، فارسی شاعری مع اردو ترجمہ،]یادگار صائب تبریزی، ایرانپلہٴ دین و کفر چوں میزان دو نماید، ولے زبانہ یکیست دین اور کفر کے پلڑے ترازو کی طرح pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment