فواد احمد کی درخواست قبول، شراب ساز ادارے کی شرٹ پہننے سے مستثنیٰ قرار
From the Blog cricnamaکرکٹ آسٹریلیا نے اسپنر فواد احمد کی شراب ساز ادارے کے لوگو کی حامل شرٹ نہ پہننے کی درخواست قبول کر لی ہے۔ پاکستانی نژاد فواد احمد نے حال ہی میں انگلستان کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے ذریعے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی شروعات کی او ران مقابلوں میں وہ جو شرٹ پہن کر میدان میں آئے اس پر قومی ٹیم کے اسپانسر شراب ساز ادارے "وی بی"کا لوگو نہیں تھا۔ فواد نے کرکٹ آسٹریلیا سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنے اسلامی عقائد کے باعث ایک شراب بنانے والے ادارے کی تشہیر نہیں کر سکتے ۔ جس پر کرکٹ آسٹریلیا کے ایگزیکٹو جنرل مینیجر آپریشنز نے آج ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کرکٹ آسٹریلیا فواد کے اعتقادات کا احترام کرتا ہے اور وہ لوگو کی حامل شرٹ پہننے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ماضی میں فواد وکٹوریا کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھی شراب ساز ادارے کے لوگو کی حامل شرٹ پہننے سے انکار کر چکے ہیں۔ فواد احمد آسٹریلیا کی جانب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ بھروسہ
From the Blog theajmals قابلِ بھروسہ ہے وہ شخص جو 3 باتیں سمجھ سکے 1 ۔ مسکراہٹ کے پیچھے دُکھ 2 ۔ غُصے کے پیچھے پیار 3 ۔ چُپ رہنے کے پیچھے وجہ میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے" US Presumption " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment