میرے ہم جنس
From the Blog khawarking کند ہم جنس باہم جنس پرواز ۔ چڑی بہ چڑی باز بہ باز۔ فارسی کے اس مقولہ کا سوا ستیاناس کیا ہے جی ورنہ دوسرا حصہ ہے کبوتر بہ کبوتر ، باز بہ باز جنس " کا لفظ میں نے پہلی بار اپنے بچپن میں ، اپنے دادا جی کے منہ سے سنا تھا۔" انہوں نے یہ لفظ گندم کی جنس کے متعلق کہا تھا۔ وڈانک نام کی گندم کی زندگی کے اخری سالوں کی بات ہے جب امریکی گندم نئی نئی پاکستان میں آئی تھی۔ وڈانک کے پودے اتنے بڑے ہوتے تھے کہ کھڑا ہوا آدمی ان میں نظر نہیں اتا تھا وڈانک سے بھوسا زیادہ اور دانے کم نکلتے تھے۔ اور امریکی گندم کا بوٹا چھوٹے قد کا ہوتا ہے یعنی کہ بھوسا کم اور دانے زیادہ۔ بھوسا کم ہو ا تو جانوروں کا کھانا کم ہوا اور انسانوں کا کھانا زیادہ ہوا۔ اگر کوئی لائی مخلوق یا عمارے جانور بولنے کے قابل ہو تا ہم انسانوں کو انسانوں کا ہم جنس کہیں گے کہ جیسا ہم ان جانوروں کو ان کی جس کی وجہ سے ہم جنس کہتے ہیں ،۔ کبوتر بہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment