دلچسپ سوال ۔ جواب دیجئے
From the Blog theajmals یہ چیلنج ہے تمام قارئین کیلئے ۔ نیچے درج رپورٹ کو غور سے پڑھ کر بتایئے کہ جعلی ووٹ کس اُمیدوار کو ڈالے گئے ؟ جیتنے والے کو یا ہارنے والے کو ؟ فیصلہ کا منطقی جواز بھی لکھنا ہو گا نادرا نے کراچی کے حلقہ این اے 258 میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا نتیجہ مطابق 18 پولنگ اسٹیشنز پر ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد کاوٴنٹر فائل سے کم جبکہ 15 اسٹیشنوں پر کاوٴنٹر فائل سے زائد ہے ۔ کاوٴنٹر فائل نمبر 4680 پر درج شناختی کارڈ نمبر جعلی تھے ۔ ووٹ ڈالنے والے 435 ووٹرز کا تعلق حلقہ این اے 258 سے نہیں تھا ۔ 658 ووٹرز نے ایک سے زائد ووٹ ڈالے ۔ محمد صالح نامی ووٹر نے 8 ووٹ ڈالے جبکہ ایک اور مرد ووٹر نے خواتین کے شناختی کارڈ پر کئی ووٹ ڈالے ۔ 386 کاوٴنٹر بیلٹ پر انگوٹھے کا نشان نہیں تھا ۔ 11 مئی 2013ء کے عام انتخابات میں این اے 258 سے مسلم لیگ ن کے عبدالحکیم بلوچ 52,751 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے جبکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment