Balochistan cabinet conundrum
From the Blog pakteahouse By Adnan Aamir On 9th June, Dr. Abdul Malik Baloch took oath as Chief Minister of Balochistan. He is the first Chief Minister in history of Balochistan who belongs to the middle class. The selection of Dr. Malik triggered a wave of happiness amongst the people of Balochistan that some of their problems will be solved. In the Balochistan assembly, PML-N had clear majority but Nawaz Sharif made a landmark decision by nominating Dr. Malik for the Chief Minister-ship of the troubled province. Since then, there has been a long wait for the formation of the cabinet of Balochistan. Three ministers took oath soon after Dr. Malik but they have not been allotted portfolios. Now it has been almost 100 days that Cabinet has not been formed and the Balochistan cabinet conundrum continues pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
شری نواسن ایک بار پھر بی سی سی آئی کے سربراہ بننے کے خواہاں
From the Blog cricnamaبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے چیئرمین این شری نواسن نے دوبارہ انتخاب کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی بورڈ کے انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے جس میں چیئرمین کے عہدے کے لیے شری نواسن کا مقابلہ شاشنک منوہر سے ہوگا۔ شری نواسن کو انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سامنے آنے اور اس میں اپنے داماد گروناتھ مے یپن کی گرفتاری کے باعث جون میں اپنا عہدہ چھوڑ گئے تھے۔ ان کی جگہ سابق صدر جگموہن ڈالمیا کو بورڈ کے روزمرہ امور سنبھالنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ تیسری بار بورڈ کا چیئرمین بننے کے لیے شری نواسن کو 23 میں سے 16 ووٹ درکار ہوں گے۔ دراصل بھارتی بورڈ کے آئین کے مطابق سربراہ کو اپنے عہدے کے دو سال مکمل ہونے پر اعتماد کا ووٹ لینا ہوتا ہے اور یہ انتخابات اسی سلسلے کی کڑی ہیں۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment