خسارے میں کون؟
From the Blog qalamkarwan [image: rabia-aladvia]''واہ کیا زندہ دل اور پر امید لوگ ہیں یہ اخوانی۔۔۔'' میں نے اپنی بہن کو اخبار میں چھپی تصویر دکھاتے ہوئے کہا۔اس وقت ہم سب کرسٹل کے ڈیکوریشنز سے سجے اپنی کزن کے ڈرائنگ روم میں بیٹھے تھے۔ انہوں نے پورے خاندان کو ناشتے پر بلایا ہو اتھا۔ عید تو چنددن پہلے گزر چکی تھی مگر یوم آزادی کی مناسبت سے گویا لوٹ آئی تھی ۔ہر طرف خوشی کاسماں تھا ۔ بچے بھی اسکول سے جشن آ زادی مناکر پہنچ چکے تھے ۔ہاتھوں میں مٹھائیاں اور پر چم لئے سب کے چہرے دمک رہے تھے۔موسم بھی ہماری خوشی کو دوبا لا کر رہا تھا۔ اس موقع پر گفتگو کا رخ مصر کی طرف مڑ گیا جہاں مرسی کا تختہ الٹ کر فوج نے حکومت سنبھال لی ہے ۔اس کے خلاف عوام اخوا ن کے ساتھ پچھلے ایک ماہ سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں ۔ رمضان اور اس سے متعلقہ تمام سر گر میاںبشمول اعتکاف وہیں گزاررہے ہیں ۔شب قدر کی دعائوں کی ویڈیو تو دیکھنے سے تعلق رکھتیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment