سین ڈسک نے دنیا کا تیزترین میموری کارڈ تیار کر لیا
From the Blog itnama میموری کارڈز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والی امریکی کمپنی سین ڈسک کی جانب سے دنیا کا تیز ترین میموری کارڈ Extreme Pro CFast 2.0 متعارف کروا دیا گیا ہے۔ [image: cfastfront120gbhr سین ڈسک نے دنیا کا تیزترین میموری کارڈ تیار کر لیا] اس تیز رفتار میموری کارڈ کی ریڈنگ سپیڈ 450 ایم بی فی سیکنڈ جبکہ رائیٹنگ سپیڈ 350 ایم بی فی سیکنڈ ہے۔ یعنی آپ اس پر جو فائلز کاپی کریں گے وہ 350MB/s کی رفتار سے کاپی ہونگی اور اس سے ڈاؤنلوڈ کیے جانے والے ڈیٹا کی رفتار 450MB/s ہوگی۔ اس کارڈ کی تیز رفتاری کا اندازہ کچھ یوں لگایے کہ 100 جی بی کی ایک فائل کم و بیش 4 سیکنڈ میں اس سے منتقل کی جاسکتی ہے۔ اس میموری کارڈ میں تیز رفتار ٹرانسفر سپیڈ حاصل کرنے کے لیے Serial ATA Bus ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، تاہم اس کارڈ کو استعمال کرنے والے آلات کی تعداد فی الوقت بہت محدود ہے اور صرف ARRI گروپ کی جانب سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment