Conversations with History: Vali Nasr on Pakistan and Jamaate Islami
From the Blog sarahinsouthkoreapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[اعدادوشمار] ٹیسٹ میں مکمل ناکامی، محمد حفیظ کی توجہ کہاں؟
From the Blog cricnama2011ء میں یادگار سال گزارنے کے بعد محمد حفیظ پے در پے ناکامیوں کی راہ پر نکل پڑے ہیں اور اعدادوشمار اس کے گواہ ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی کی قیادت ملنے کے بعد ٹیسٹ میں ان کی کارکردگی کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ محمد حفیظ کو گزشتہ سال اس وقت ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا جب پاکستان سری لنکا کے دورے پر تھا۔ اس دورے پر انہوں نے کیریئر کی بہترین 196 رنزکی اننگز بھی کھیلی اور ایک مرتبہ نصف سنچری بھی بنائی لیکن اس کے بعد 6 اننگز ایسی رہیں جن میں وہ دہرے ہندسے میں بھی نہیں پہنچ سکے جبکہ بقیہ 8 باریوں میں ان کےبلّے سے 22 سے زیادہ رنز نہ نکل سکے۔ اگر ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملنے کے بعد مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں حفیظ کے اعدادوشمار دیکھیں جائیں توان کی کارکردگی بہترین نظر آتی ہے۔ انہوں نے بحیثیت کپتان 18 ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلے ہیں اور 31.82 کے اوسط سے 541 رنز بنائے اور 17 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ جبکہ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment