آپ کی عید ہے؟ عید مبارک عیدین مبارک
From the Blog urduonline اپنے ہاں تو پرسوں سے ہی عید عید ہوءی پڑی ہے، پہلے تو میاں ثاقب صاحب نے خبر دی کہ سعودی میں مولبی ہوشیار باش ہوگءے اور باباز دوربینیں لے بیٹھے اور یہ کہ شاید آج چاند نظر آجاوے۔ ہیں ؟مگر آج تو اٹھائیسواں روزہ ہے مولبی، اپنے ادھر بھی اور ادھر سعودی میں بھی تو پھر؟؟ تفصیل موصول ہوءی کہ بہت برس بعد امسال بھی مون برتھ کے ایک دن پہلے ہونے کے شدید خطرات ہیں،۔ خیر دیر تک کمپوٹر کو ٹکٹکی لگانے کے بعد علم حاصل ہوا کہ خطرہ ٹل گیا اور یہ کہ کل روزہ ہی رکھنا پڑے گا، اور ہ پاسہ مار کے سو رہے کہ سحری کےلئے اٹھنا پڑے گا۔ یوں ہمارے ارمانوں پر اوس پڑگئ۔ کل تو خیر شام کو ہی ہال ہال کار مچ گئ کہ سعودیہ میں روزہ ہوگیا، انڈونیشیا سے بھی ایک بی بی نے میسج کرکے کنفرم کردیا کہ ہمارے بھی روزہ ہے، ہیں جی علامہ رضا مرزا کا بولونیا سے فون آنا اور چاند رات کی مبارک و پپیاں ہیں جی، یہ علامہ بوت مزاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
"Meal" Diplomacy in Islamabad!
From the Blog pkhope John Kerry, the U.S. Secretary of State, was in Pakistan recently to meet and talk with the country's new political leadership and top military commander. The Secretary said, "We are here to speak honestly with each other, openly about gaps that may exist that we want to try to bridge…Our people deserve that we talk directly." Indeed, an honorable and auspicious political sentiment by the U.S. Secretary of State focusing on "honest talks" and a reference to what "our people deserve…" Well said. Speaking after the "honest" and "open" talks, the Pakistani Prime Minister described the U.S. Secretary as "a wonderful friend." Responding to Mian Nawaz Sharif's culturally-loaded indigenous compliment, Kerry said, "I have had the pleasure of visiting (Sharif's) home and having a numpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment