Eid Mubarak! (이드 무바락 여러분! )
From the Blog sarahinsouthkoreaSource** ** *Eid Mubark everybody!* *Eid-al Fitr 2013 USA, UAE, Saudi Arabia will be celebrated on 8th August that means that in South Korea we will be celebrating Eid tomorrow!* ** *Eid in India, Pakistan, Bangladesh is on 9th. August!* ** Eid ul Fitr is celebrated for completion of the holy month of Ramadan and Muslims celebrate it after seeing the moon of the new month. The main aim of the festival of Eid ul Fitre is to thanks Almighty Allah (SWT). Eid Al Fitr is a day of joy and thanksgiving. It is also a day of forgiveness and good feelings towards other fellow human beings. Read more here.pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
مسائل پاکستان ۔
From the Blog khawarking لکھنے والوں کے لئے پاکستان کا ماحول جتنا زرخیز ہے اتنا ترق یافتہ ممالک کے لوگوں کا نہیں ہے ۔ مسائل کا انبار ہے ، کہ جس پر لکھنے والے اگر چاہیں تو لکھ لکھ کر کی بورڈ گھسا دیں لیکن بد نصیبی کی انتہا ہے کہ لکھنے والوں کو جس دانش کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ دانش عنقا ہے پاکستان میں ۔ فوجی آمریت کے خلاف لکھنا موضوع کے لحاظ سے آسان ہے ،لیکن زمینی حقائق؟ بندہ غائب شائب ہو جاتا ہے۔ لاش بن کے نمودار ہوتا ہے ۔ میت کی ٹوٹی ہڈیوں کی تفصیل ،بوڑھا بات مرنے والے کے دوستوں کے بتاتا تو ہے، لیکن انسو باپ کی انکھوں میں بھی نہیں ہوتے کہ زبردست مارے بھی اور رونے بھی ناں دے ۔ یہ غائب شائب ہو کر لاش کی صورت نمودار ہونے والے بڑے سازشی لوگ ہوتے ہیں ، دشمن کے ایجنٹ ہوتے ہیں ، فرشتوں کی بدنامی کی کامیاب سازش کر کے مر جاتے ہیں ۔ اور بد نام ہوتی ہیں سیکورٹی ایجینسیاں ۔ حالنکہ ایجیسیوں کا بھلا اس میں کیا قصور pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment