آپ کے نام۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: human-evolution]جو خدا کا انکار کرتے ہیں وہ درحقیقت خالق و مالک حقیقی کا انکار کر کے انسان کی خدائی کا اعلان کر دیتے ہیں، یعنی زندگی اور کائنات کو برتنے کے اصول و ضوابط اور do's and dont's کےتعین کا اختیار "الہام" سے لے کر انسانی فکر کو دے دیا جاتا ہے۔ اس طرح مذہب کا انکار درحقیقت الہامی مذہب کا انکار کر کے اس کی جگہ انسانی مذہب کی بنا ڈالنا ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ انسان خود بہت محدود صلاحیتو ں کا مالک ہے، اس لئے انسان کے ہاتھوں جو کچھ بھی بنتا ہے ، اس میں نقص رہ جاتا ہے۔ اس سوچ کا دوسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ کوئی چیز بھی مستقل نہیں بلکہ تغییر پذیر ہے۔ انسانی افکار ، رویّے، مذاھب،تہذیبیں سب ارتقائی عمل کا نتیجہ ہیں۔۔۔ اور یہ تغییر اتنا ہمہ گیر اور اتنا اثر انگیز ہے کہ اس کے زیر اثر طے شدہ اصول و ضوابط بھی زمان و مکان کے ساتھ اور مختلف حالات اور مختلف انسانی گروہوں کے لئے بدلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آج کی تازہ خبر اور تبصرہ
From the Blog sadiasaher ابھی ٹی وی آن کیا تو پتا چلا پانچ گھنٹے اسلام آباد کو ایک شخص نے دو بندوق کے زور پہ یرغمال بنائے رکھا پانچ گھنٹے میں کسی کو اس پہ گولی چلانے کی ھمت نہیں ھوئ پھر زمرد خان نے پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے ھوائ فائرنگ شروع کر دی کمانڈوز نے ٹانگ میں گولی ماری رینجرز نے خوشی میں ھوائ فائرنگ کی ۔۔۔ سنا ھے حضرت شریعت کی نفاذ چاھتے تھے ۔ یہ طریقہ نیا ھے ھر کام میں جدت ھونی چاھئیے ۔ اب میدان میں پتا نہیں کتنے مذید اسلام کے جان نثار آئیں گے شریعت کو نافذ کرنے کے لیے اللہ اسلام کو مسلمانوں کے شر سے بچائے آمین سب سے زہادہ نام اس واقعے سے جس کا ھوا ھے وہ ھے پپیلز پارٹی ۔ یہ پیپلز پارٹی کی تاریخ میں پہلی بار ھوا ھے پارٹی کو ایک غازی ملا ھے ورنہ اب تک پارٹی شہیدوں کا نام سے چلتی رھی ھے بہت عرصے کے بعد پیپلز پارٹی کا نام میڈیا پہ آیا ھے وہ بھی اچھے الفاظ میں ۔ اب پارٹی کو مذید غازی سامنے لانے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment