Lessons from the Islamabad Fiasco
From the Blog pakteahouse by *Abdul Majeed* (This is a useless post because Pakistan and Pakistanis have steadfastly refused to learn any lessons from the past). [image: zam] On 15th August 2013,a middle aged man in the Capital of Islamic Republic of Pakistan started aerial firing in the middle of the city. He started firing into the air in the central Jinnah Avenue neighbourhood — less than a kilometre from the presidency and parliament buildings — after being stopped for a traffic violation on Thursday afternoon, police said, according to the report published by AFP. He was holding a Sub Machine Gun in one hand and a Klashnikov in the other. He was accompanied by a Burqa clad woman and two children in his car. Negotiations were started with the man by Islamabad Police but to no avail. The saga contipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاک-زمبابوے سیریز خطرے میں
From the Blog cricnamaاس مرحلے پر کہ پاک-زمبابوے سیریز کے لیے مہمان ٹیم کی روانگی میں محض چند دن رہ گئے ہیں، زمبابوے کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیریز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔ وجہ زمبابوے کے کھلاڑیوں کی جانب سے معاوضے میں اضافے کا مطالبہ ہے۔ اس وقت جبکہ ہرارے میں زمبابوے کی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہونے والا تھا، کھلاڑیوں نے اپنے دو مطالبات پیش کر دیے ہیں کہ جب تک انہیں پورا نہیں کیا جائے گا تب تک کیمپ میں شرکت نہیں کی جائے گی۔ حالات کو دیکھتے ہوئے بورڈ نے کیمپ ملتوی کر دیا ہے۔ زمبابوے کے کھلاڑیوں کو اس وقت بورڈ کی جانب سے ماہانہ2 ہزار ڈالرز معاوضہ ملتا ہے، وہ بھی سال میں صرف 7 مہینے ادا کیا جاتا ہے۔ کھلاڑیوں نے بقایا جات کی فوری ادائیگی کے علاوہ میچ فیس میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کی فیس 5 ہزار ڈالرز، ایک روزہ کی 3 ہزار ڈالرز اور ٹی ٹوئنٹی کی 1500 ڈالرز کی جائے۔ 23pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment