جشن آزادی 2013 مبارک
From the Blog urduonline چونکہ اب رات کے ہمارے ادھر بارہ بج چکے ہیں تو کمپوٹر نے وی تاریخ بدلی کردی ہے، مطلب چودہ اگست ہوئی، سن سنتالی سے لیکر سنا ہے منارہے ہیں، مگر ہمیں بھی کوئی 30 برس باہوش ہوگئے تب سے کی تو پکی گواہی ہے، جلسے، جھنڈیاں، تقریریں، سب یوں لگتا ہے جیسے پاکستان کے دیوانے ہیں، سربراہاں مملکت کی تقریریں، قوم سے خطابات پہلے بھی ہوتے رہے اور کل بھی ہوگا، شاید نواز شریف کرے گا۔ وہی بڑی بڑی باتیں ہونگی، بلند بانگ قسم کے دعوہ جات اور حال جو ہے وہ آپ کے سامنے ہے، ہمارے ساتھ کے حالات یا بدتر حالات والے ممالک میں چین اور انڈیا کے نام گنوائے جاسکتے ہیں، ایران کو دیکھا جاسکتاہے، ملائشیا و انڈونیشیا وغیرہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ مگر مگر یہ کہ آپنا ایک قدم پیچھے کوئ ہی آرہا ہے، امریکہ نے کہا تھا کہ میں تھمیں پتھر کے زمانے میں پہنچادوں گا، تو انہوں نے ذرداری بھٹو اینڈ کو ہمارے اوپر مسلط کرکے وہ کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Ismaili JamaatKhanas and Taliban
From the Blog pkhope The Nazri Ismaili Jamaat Khanas are the symbols of peace and tranquility. Everybody is welcome in the Jamatkhanas with open heart and the arms. Perhaps that is what didn't appeal to the terrorists and they hurled grenades at the innocent people in these Jamat Khanas in Karachi. According to sources grenades were tossed at two prayer houses located in Karimabad, Karachi Central, and Metroville, Karachi West, when both the buildings was packed with worshipers. The attacks were carried out almost simultaneously. A woman and a child died at the spot. What a brave bunch of terrorists. The Ismaili community is a faction of Shia Muslims that follows Prince Karim Aga Khan IV, its 49th Imam. Ismailis considers him as their spiritual leader. They are very peaceful people, and even durpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment