What Is A Pakistani?
From the Blog pakteahouse By Nabeel Jafri Many claim that Pakistan is a failed state. A problem cannot be solved without identifying it. So I sat down to dissect the problem but soon ran into a whole new one – to understand Pakistan, I had to understand the Pakistani first. In order to conduct some credible research, my Pakistani couldn't simply be somebody I knew. It had to be a Pakistani I had no association with and someone who would be recognized by others for being a Pakistani as well. Thus, I set out to find myself a Pakistani to interview. Unsure of where to start my search, I gave my parents a call. My mother answered the phone. 'Mamma, I'm looking for a Pakistani. Where can I find one?' 'I can't hear you properly. The rain damaged the phone line. Who are you looking for?' 'A Pakistani' 'pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سوچیئے
From the Blog theajmals دیکھنے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو بینائی سے محروم ہیں سُننے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو قوتِ سماع سے محروم ہیں خوشبو سُونگھنے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو سونگھنے کی حس سے محروم ہیں بولنے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو قوتِ گویائی سے محروم ہیں چلنے والے سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو چلنے سے محروم ہیں جو سوچ کے ماضی میں دیکھی یا پڑھی باتیں یا کر سکتے ہیں وہ سوچیں کہ ایسے بھی ہیں جو سوچنے کی طاقت سے محروم ہیں میری یاد داشت جو سوچنے کا نتیجہ ہوتی ہے میرے ساتھیوں ۔ دوستوں اور کچھ قارئین میں بھی مشہور تھی ۔ میری سونگھنے کی حس بھی خاصی تیز تھی ۔ میں 28 ستمبر 2010ء کے حادثہ میں اللہ کی ادا کردہ ان دونوں نعمتوں سے محروم ہو چکا ہوں ۔ میں سمجھتا تھا کہ بوڑھا ہونے پر سوچنے کی قوت کم ہو جاتی ہے ۔ اس حادثہ سے معلوم ہوا کہ سوچنے کی قوت کسی وقت بھی ختم ہو سکتی ہے ۔ سب جانتے ہیں کہ باقی قوّتوں سےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment