عالمی کپ 2015ء کے شیڈول کا اعلان، پاکستان و بھارت ایک ہی گروپ میں
From the Blog cricnamaبین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی کپ 2015ء کے لیے گروپوں، میزبان شہروں اور تواریخ کا اعلان کر دیا ہے ، جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت نہ صرف ایک ہی گروپ میں ہوں گے، بلکہ دونوں کے لیے عالمی کپ کا آغاز ہی باہمی ٹکراؤ سے ہوگا۔ منگل کو علی الصبح ملبورن اور آکلینڈ میں ہونے والی خصوصی تقاریب میں عالمی کپ کی مکمل تفصیلات جاری کی گئیں جس کے مطابق ٹورنامنٹ 21 سال کے طویل عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا اور اس کا فائنل ملبورن کے اسی تاریخی میدان میں ہوگا جہاں آخری بار کھیلا گیا عالمی کپ فائنل عمران خان کے زیر قیادت پاکستان نے جیتا تھا۔ 1992ء کا عالمی کپ ہر لحاظ سے یہ ایک رحجان ساز اور جدت طراز ٹورنامنٹ تھا اور اس مرتبہ بھی توقع ہے کہ یہ ٹورنامنٹ گزشتہ تمام عالمی کپ مقابلوں کی یادیں بھلا دے گا۔ عالمی کپ میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے 10 مکمل اراpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment