پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی پرواز رُک کیوں جاتی ہے؟
From the Blog cricnamaایشز سیریز میں لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب نوجوان انگلش اوپنر جو روٹ نے 180رنز کی اننگز کھیل کر ہوم ٹیم کی فتح کا سامان کیا تو یہ 22سالہ بیٹسمین لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والا انگلش اوپنر بن چکا تھا۔ ریکارڈ ساز کارکردگی دکھانے والے روٹ کو انگلش ٹیم کا حصہ بنے زیادہ عرصہ نہیں ہوا جو 2012-13ء کے سیزن میں بھارت کے ٹور پر انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوا تھا مگر چند مہینوں کے دوران یہ ہاتھ کا بیٹسمین انگلش ٹیم کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اگر ریکارڈز کھنگال کر دیکھیں تو یہ نوجوان 2010ء کے جونیئر ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ گیا تھا جہاں وہ چھ اننگز میں صرف ایک نصف سنچری ہی بنا سکا جبکہ اس ایونٹ میں پاکستان کے بابر اعظم نے 298رنز بنا کر بیٹنگ ٹیبل پر تیسرا نمبر حاصل کیا تھا۔حماد اعظم نے فتح گر اننگز کھیلتے ہوئے اپنی آل راؤنڈ صلاحیتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
A reminder to Busy Parents
From the Blog iabhopal A man came home from work late, tired and irritated, to find his 5-year old son waiting for him at the door. SON: "Daddy, may I ask you a question?" "Yeah sure, what is it?" replied the man. SON: "Daddy, how much do you make an hour?" "That's none of your business. Why do you ask such a thing?" the man said angrily." SON: "I just want to know. Please tell me, how much do you make an hour?" DAD: "If you must know, I make £100 an hour." "Oh," the little boy exclaimed with his head down. SON: "Daddy, may I please borrow £50?" The father was furious, "If the only reason you asked that is so you can borrow some money to buy a silly toy or some other nonsense, then you march yourself straight to your room. The little boy quietly went to his room and shut the door. The man had capakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
میرا رمضان
From the Blog khawarkingیہاں جاپان میں پہلے دو روزے تو کچھ طرح کی گرمی تھی کہ لگتا تھا کہ اب کی بار روزے کو رکھنا بس رکھ کر ہی رہ جانا سی کیفیت ہو گی ۔ لیکن تیسرے دن سے موسم کچھ کم گرم ہو گیا ۔ میرا گھر اور کام ٹوکیو سے شمال مغرب کی طرف کوئی ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔ یہاں ہر سال گرمی کی یہ حالت ہوتی ہے کہ ہمارا علاقہ جاپان کا گرم ترین دن والا علاقہ بن جاتا ہے۔ سائینسی وجوح کا تو علم نہیں ہے لیکن اس علاقے کے بزرگ جاپانی وغیرہ کہتے ہیں کہ سمندر سے چلنے والی ہووائیں ، ٹوکیو کے ائیر کنڈیشنوں کی گرم ہوا کو یہاں لے اتی ہیں ۔ اس لئے گنماں ڈویزن کا شہر تاتتے بیاشی ہر سال گرمی کی انتہا دیکھتا ہے۔ تاتے بیاشی میں اسلامک سرکل والوں کی مسجد بھی ہے جہاں میں جمعہ ادا کرنے جاتا ہوں ، پہلے فجر کی نماز اور ہفتے کی رات کے درس قران مں بھی جاتا تھا لیکن پھر کچھ سستی سی ہونے لگی ۔ افطاری کے متعلق میرا رویہ بچپن سے ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment