043- پیرِ کامل از عمیرا احمد
From the Blog kitaabistan *پیرِ کامل از عمیرا احمد* مصنفہ:عمیرا احمد عمیرا احمد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ہم پہلے بھی ان کی کتب کا ذکر کر چکے ہیں۔ آج جس کتاب کا تعارف پیش کیا جا رہا ہے وہ عمیرا احمد کے قلم سے نکلی ہوئی تمام کتب میں سے مقبول ترین کتاب کے درجے پہ فائز ہے۔ نہ صرف یہ عمیرا احمد کی کتب میں سے بہترین کتاب ہے بلکہ شاید گزشتہ دہائی کی بھی مقبول ترین کتاب ہے۔ یہ کتاب کئی سالوں سے آن لائن بک اسٹور ای مرکز کی سب سے زیادہ خریدی جانے والی کتاب میں شامل ہے اور ایسا لگتا ہے کہ آئندہ کئی سال تک بھی اس کتاب کے مقابلے میں شاید کوئی کتاب نہ آ سکے۔ تاہم وقت کے ساتھ ساتھ عمیرا احمد کے کام میں نکھار آیا ہے۔ ان کے بعد میں آنے والے ناول جیسے تھوڑا سا آسمان اور من و سلویٰ اپنے مضبوط پلاٹ کی بنیاد پہ پیر کامل سے کافی بہتر لکھے گئے ہیں۔ لیکن یہ پیر کامل کا موضوع ہے جو اسے منفرد اور دیگر ناولوں سے ممتاز کرتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment