خالد ابن ولید، مزارات اور شامی باغیوں کے حمائیتی
From the Blog urduonline ملک شام کے ساتھ ہماری جان پہچان تب سے ہے جب سے ہوش سنبھالا، جب اردگرد دیکھنا شروع کیا اور جب پڑھنا شروع کیا، اسلام تاریخ کے جو بڑے نام ہیں اور جن کو ہم اپنا آئیڈیل مانتے ہیں، جن لوگوں کے نام سامنے آتے ہیں، انکی عظمت دل میں جاگ جاتی ہے، ان سے محبت کرنے کو دل کرتا ہے، ان میں سے ایک بڑا نام حضرت خالد بن ولید، رضی اللہ عنہ، سیف اللہ کا لقب پانے والے اس عظیم سپہ سالار کا ہے، جن کے بارے حضرت صدیق اکبر کا فرمان ہے کہ یہ اللہ کی وہ تلوار ہے جو نبی کریم صلی اللہ علی وآلہ وصلم نے نیام سے نکالی تو میں کیسے اسے نیام میں کردوں، پس پھر تاریخ نے قادسیہ کا معرکہ دیکھا جب مسلم افواج نے ایک کثیر تعداد میں دشمن کو ایسی شکست دی کہ وہ پھر سنبھل نہ سکا، حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ نے خلافت کی طرف سے سپہ سالار نہ ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اسلامی لشکر کو جس خوبی اور فراخدلی سے سنبھالا وہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Dowry System in Pakistan
From the Blog pkhope Dowry is a kind of compensation which is given by the parents of Bride to the Groom or his parents. It may be cash amount, some furniture, vehicle or other kind of house used products. It has become a common exercise in the modern age too even after so many organizations and NGOs are working to protect the women rights and to fight against the Dowry System. The society and human behavior decide the customs in the life course. In the society of Pakistan, there are different customs and doings in the functions of wedding done by the families of bride and groom, but, one thing which is common in most of the weddings is the trend of Dowry. Dowry is a dreadful and unethical practice. It is not a practice for which there is religious sanction, but it continues to be practiced in mpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment