سم کارڈ کی سیکیورٹی میں موجود خامی کی بدولت 750 ملین فونز ہیکرز کے نشانے پر
From the Blog itnama جرمنی کے موبائل سیکیورٹی ایکسپرٹ *کارسٹ نوئے* نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے جی ایس ایم سم کارڈ کی اینکرپشن(حفاظت کا طریقہ) میں ایک ایسی خامی تلاش کر لی ہے جسکی مدد سے کسی بھی فون کو ہائی جیک کیا جاسکتا ہے اور صارف کی کالز، ایس ایم ایس اور دیگر ذاتی معلومات کی نگرانی کی جاسکتی ہے۔ [image: hacking سم کارڈ کی سیکیورٹی میں موجود خامی کی بدولت 750 ملین فونز ہیکرز کے نشانے پر] نوئے جو برلن کی سیکیورٹی ریسرچ لیبز کے بانی ہیں، انکے مطابق کسی بھی موبائل فون پر ایک وائرس بذریعہ ایس ایم ایس ارسال کرکے 56 ہندسوں پر مشتمل سم کارڈ کی تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے جسکے بعد فون کالز، ایس ایم ایس اور دیگر روابط کی نہ صرف نگرانی کی جاسکتی ہے بلکہ ہیکر آپکے موبائل فون نمبر سے کسی کو کالز اور ایس ایم ایس بھی ارسال کر سکتا ہے۔ اسی طرح اس طریقہ سے آپ کے فون میں موجود بیلنس کو بھی چپکے سے استعمال یا ٹرانسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment