طرزِ عمل
From the Blog theajmals جنگ ہمیشہ آدمیوں کے درمیان ہوتی ہے ۔ جذبے یا تصوّر کو نہ تو ہلاک کیا جا سکتا ہے اور نہ یرغمال بنایا جا سکتا ہے مُشکل دور عقدہ کُشائی مانگتا ہے نہ کہ نہ ختم ہونے والی مُشکلات کی تکرار جو یقین رکھے کہ وہ بچ نہیں سکتا ۔ عام طور پر نہیں بچتا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چاچا چاپلوس
From the Blog khawarking نام تو اس کا کچھ اور ہی ہے لیکن اپ اس نام "چاچا" سمجھ لیں ۔چاچے کی عمر اڑتالیس سال ہو چکے ہے اور صحت کی حالت کچھ زیادہ ہے "ماڑی " ہے ۔ چاچے کو دنیا سے بڑا ہی سخت شکوہ ہے کہ دنیا نے اس کی صلاحیتوں کی قدر ہی نہیں ۔ چاچا ایک شاعر بھی ہے اور نثر نگار بھی ،گلوکار بھی ہے اور ماہر تعلیم بھی بلکہ چاچے کا تعلیم کےساتھ تو کئی نسلوں سے ناطہ ہے ۔ چاچا انجنئر بھی ہے بلکہ بچپن سے ہی سڑکوں کی تعمیر کا سپر وائزر لگ کیا تھا۔ چاچا ڈاکٹر بھی ہےکیونکہ اس کی کئی کمپوڈروں سے دوستی ہے۔ چاچا جب بھی شعر لکھتا ہے تو پھر کسی کو سنانے کے لئے بے تاب ہو جاتا ہے، ایک دن اس نے راقم کو شعر سنایا میں تمہیں پیار کرتا ہوں ، چھوٹے سن سے کیا تم بھی مجھے پیار کرتی ہو ، کن سن میں ۔ راقم نے سنتے ہی اھ بھر کر کہا کہ اس شعر میں تین بنیادی خامیاں ہیں ۔ یہ بات سنتے ہین چاچا گرم ہو گیا کہ کیا ردیف قافیہ اور وزن ہی شاعری کا ناpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment