اور لائن کٹ گئی از مولانا کوثر نیازی
From the Blog kitaabistan *اور لائن کٹ گئی از مولانا کوثر نیازی * مصنف: مولانا کوثر نیازی صفحات: 171 قیمت: 250 روپے ناشر: احمد پبلی کیشنز لاہور گزشتہ مہینے پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہوئے۔ یہ انتخابات اس لحاظ سے اہم تھے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی جمہوری حکومت نے اپنی مدت مکمل کی تھی اور اقتدار انتخابی عمل کے ذریعے سے نئی حکومت کو منتقل ہونے والا تھا۔ اس عمل کے دوران ملک کی تمام اہم سیاسی جماعتوں نے بھر طور طریقے سے حصہ لیا اور اسمبلیوں میں آنے کے لئے بھرپور کوشش کی۔ اس موقع پہ کتابستان ماضی کے اوراق سے نکال کے ایک کتاب لایا ہے جس میں پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے خاتمے، انتخابات اور جناب ضیا الحق کے لگائے گئے مارشل لاء سے پہلے کے حالات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اور لائن کٹ گئی، مولانا کوثر نیازی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ آپ ذوالفقار بھٹو کے دور حکومت میں مذہبی امور کے وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment