کیا نیکی ابھی بھی زندہ ہے ؟
From the Blog theajmals آدمی کی زندگی میں کبھی کبھی ایسے واقعات ہوتے ہیں جو بظاہر معمولی اور لمحہ بھر کیلئے ہوتے ہیں مگر یاد رہ جاتے ہیں *پہلا واقعہ* دس بارہ سال قبل میں اور چھوٹا بھائی راولپنڈی میں کچھ سودا سلف لینے گئے ۔ پرانی سبزی منڈی کے باہر بازار تلواڑاں میں ہم نے کار کھڑی کی اور پرانی سبزی منڈی میں داخل ہوئے ۔ ہم جا رہے تھے کہ ایک کار پیچھے سے آئی ۔ سب حیران ہو کر دیکھ رہے تھے کہ کار کیوں اس بھیڑ والے بازار میں آئی ہے ۔ چھابڑی والوں کو مشکل پڑی تھی ۔ چلانے والا نوجوان تھا اور گو آہستہ مگر کار کو دھنساتا ہی چلا جا رہا تھا ۔ میں ایک دم ایک طرف ہوا مگر اس نے خیال نہ کیا اور پہیہ میری ٹانگ سے ٹکرایا ۔ دوسری طرف چھابڑی تھی جس سے میری ٹانگ زخمی ہو گئی ۔ میں ٹانگ کو دیکھ رہا تھا کہ نوجوان نے کار کا شیشہ کھول کر کہا "اندھے ہو ۔ نظر نہیں آتا"۔ میں نے اس کے گال پر تھپڑ جڑ دیا ۔ کچھ دیر بعد ایک سفید ڈاڑھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Woolwich attack: of course British foreign policy had a role
From the Blog iabhopal While nothing can justify the killing of a British soldier, the link to Britain's vicious occupations abroad cannot be ignored I am a former soldier. I completed one tour of duty in Afghanistan, refused on legal and moral grounds to serve a second tour, and spent five months in a military prison as a result. When the news about the attack in Woolwich broke, by pure coincidence Ross Caputi was crashing on my sofa. Ross is a soft-spoken ex-US marine turned film-maker who served in Iraq and witnessed the pillaging and irradiation of Falluja. He is also a native of Boston, the scene of a recent homegrown terror attack. Together, we watched the news, and right away we were certain that what we were seeing was informed by the misguided military adventures in which we had taken part. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment