ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں
From the Blog ranaii-e-khayalغزل ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں لوٹ کے گھر نہ آئے سدھائے ہوئے جب پرندے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں آڑوؤں کے وہ پودے جو آنگن میں تھے، اُن کی خوشبوئیں پھل پھول بکِنے لگے جانے والے سمندر کے اُس پار سے گھر کو لوٹے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں میں نے بیوی کو جھڑکا تو خود میرا خوں مُتّحد ہو کے میرے مقابل ہوا اپنی ماں کی طرف ایک دم ہوگئے میرے بچے، تو آنکھیں کھلی رہ گئیں جو تلاشِ صفِ دشمناں کی مہم میں میرے ساتھ پھرتے رہے شام تک شب کو دیکھے جو میں نے وہی گھات میں چند چہرے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں پربتوں گھاٹیوں کا سفر دائرہ تھا کہ اک واہمہ تھا یہ کُھلتا نہیں جس جگہ ہم ملے تھے اسی موڑ پر آ کے بچھڑے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں دوپہر کا عمل، منجمد ساعتیں، آسماں پاؤں میں تھا، زمیں سر پہ تھی اب کے پہلے سے انورؔ ذرا مختلف خواب دیکھے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں انور جمال pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Clarification of an Important Issue: The correct way of writing In sha' Allah
From the Blog tariqraheel— CLARIFICATION OF AN IMPORTANT ISSUE — THE CORRECT WAY OF WRITING IN SHA' ALLAH QUERY: What do the noble scholars state with regards to the following issue? Is writing in sha' Allah (ان شاء الله) on the pattern of insha' Allah (انشاء الله) correct? Does the meaning change due to the difference of writing in these two patterns? Kindly explain the matter and gain reward.pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Did You Know That God does not command Muslim Women to Cover Their Head
From the Blog kashifshahzadaCovering the head is a religious requirement in many religions. Observe women going to church and you will see many of them covering their head. A Christian bride wears a veil that traditionally covers her face with a netting as well as her head. One cannot enter a Jewish synagogue with a bare head as […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment