Pakistan Peoples Party: A Bird Eye's View
From the Blog pakteahouse *Azhar Ali* However great 'reservations' people may have about Zardari, the phrase 'giving the devil his due' may help in painting him in less pale light. But because of him the Pakistan Peoples Party would have become irrelevant, marginalized and radicalized after it was most wantonly deprived of its highly charismatic leader. He let the establishment wallow in the success of its weird grand design by not shying away from seeming to cooperate with it and annoying party's sympathisers, but what he succeeded in accomplishing in the bargain is not mean achievement by any standard. From the perspective of the establishment, Benazir's murder was the final nail in the coffin of a party which kept on harrowingly bouncing back. After installing Zardari, a craftly maligned figure by tpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
برمنگھم میں "پڑوسیوں" سے ملاقات
From the Blog cricnama"یار یہ صرف ایک کھیل ہے، اسے زیادہ سنجیدہ کیوں لیتے ہو؟ اتنا ذہنوں پر سوار نہ کرو"، یہ میرے الفاظ تھے۔ اور میں اپنے دوستوں کو سمجھانے اور ان کی دلجوئی کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جو پاک-بھارت میچ کے بعد اپنےجذبات پر قابو پانے کی کوشش کر رہے تھے۔ جواب تھا "اپنے دل پر ہاتھ رکھو اور پھر فیصلہ کرو کہ تمہارے کہے گئے الفاظ کا مطلب کیا ہے"۔ میں نے چیلنج قبول کیا، اور سوچا، بالکل ابتداء سے اور جواب پایا کہ دوست ٹھیک کہہ رہے تھے۔ ویسے تو کوئی کرکٹ مقابلہ درحقیقت اپنے طے شدہ دن پر شروع ہوتا ہے لیکن میرے لیے یہ کئی ماہ پہلے شروع ہوا۔ سب سے پہلا کام ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی کسی دوست کی ذمہ داری لگانا تھا کہ بھائی، ٹکٹ خرید لینا۔ یہ پہلی کامیابی تھی، جتنے بھی دوست میچ دیکھنے کے خواہشمند تھے، سب کے ٹکٹ مل گئے،وہ بھی اس حال میں کہ ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی اور 27 منٹوں کے اندر تمام ٹکٹ ختم ہو گئpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اسلام پر رائے
From the Blog theajmals سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی آجکل کچھ لوگ بڑے کرّ و فر سے دین اسلام پر رائے زنی کرتے ہیں ۔ قطع نظر اس کے کہ وہ کہتے کیا ہیں بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا وہ دین اسلام پر رائے دینے کا استحقاق رکھتے ہیں کسی بھی چیز کا استحقاق رکھنے کیلئے کچھ شرائط ہوتی ہیں ۔ عام طور پر سُنا یا پڑھا ہو گا کہ فلاں رُکن اسمبلی نے تحریکِ استحقاق پیش کی ۔ اس شخص کو یہ استحقاق ایک بنیادی شرط پوری کرنے پر ملتا ہے اور وہ شرط ہے کہ انتخابات میں حصہ لے کر جیتے پھر رُکن بننے کاحلف اُٹھائے اسی طرح کسی مریض کے علاج یا میڈیکل سائنس کے معاملات پر رائے دینے کا استحقاق صرف اُس شخص کو ہے جسے ہم ڈاکٹر کہتے ہیں کیونکہ اس نے بنیادی شرط یعنی میڈیکل سائنس کی مطلوبہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment