Internship at Seoul Global Center - Today is the deadline for application
From the Blog sarahinsouthkoreaThe 12*th* Seoul Global Internship The Seoul Metropolitan Government is recruiting international students who are currently studying at Seoul-based universities for its internship program as follows: *Application* - Eligibility: foreign students who are currently enrolled at a university in Seoul for at least one semester (including Korean language program, undergraduate, graduate, or exchange students) - Application Period: June 3 (Mon.) –12 (Wed.) 2013 (until 18:00 of June 12) - Submission: email at global_intern@seoul.go.kr (Download the application form at http://global.seoul.go.kr) - Required documents: application form, proof of enrolment, academic transcript (Transcript in TOPIK, letter of recommendation, if applicable) *Internshippakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کوچ جان سے گئے، پاکستانی بلے باز نہ سدھرے
From the Blog cricnamaتحریر: خورشید آزاد/احمد جٹ/ابوشامل مدثر نذر، رچرڈ پائی بس، انتخاب عالم، جاوید میانداد، باب وولمر، جیف لاسن، وقار یونس، محسن خان اور اب ڈیو واٹمور سب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، لیکن پاکستان کے بلے بازوں نے نہ سدھرنا تھا، نہیں سدھرے یہاں تک کہ بیچارے باب وولمر اس کوشش میں اپنی جان سے بھی گئے۔ پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2013ء سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گیا ہے اور اب نزلہ جن افراد پر گرے گا ان میں کوچ سب سے پہلے ہوں گے خصوصاً ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور اور حال ہی میں مقرر کیے گئے بیٹنگ کوچ ٹرینٹ ووڈہل۔ یہی باب وولمر ہیں، جنہوں نے 1996ء میں سری لنکا کو عالمی چمپئن بنایا، بنگلہ دیش کو عالمی دھارے میں شامل کیا اور لیکن پاکستان کرکٹ کو زوال پذیر ہونے سے نہیں روک پا رہے۔ پاکستان نے گزشتہ سال انگلستان کے خلاف تاریخی کلین سویپ فتح کے باوجود محسن خان کو فارغ کر کے واٹمور کو ذمہ داریاں سونپیں، جن کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
قومیں ۔ متحمل مزاج کون اور متعصب کون ؟
From the Blog theajmals 80 ملکوں میں کئے گئے سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ "وہ کس قسم کے لوگوں کو اپنے ہمسائے میں پسند نہیں کریں گے ؟" اس سروے کے نتیجہ میں دلچسپ صورتِ حال سامنے آئی جو کہ مندرجہ ذیل نقشہ میں دکھائی گئی ہے ۔ خیال رہے یہ لکھنے والے وہ ہیں جو ہم پاکستانیوں کو جاہل اور انتہاء پسند سمجھتے ہیں . [image: racial-tolerance-map-hk-fix](بڑا کرنے کیلئے نقشے پر کلِک کیجئے)۔ لال رنگ متعصب یا تنگ نظر لوگوں کو ظاہر کرتا ہے ۔ گہرا لال زیادہ متعصب یا تنگ نظر ہوں گے ۔ اس سروے کے مطابق سب سے زیادہ متعصب یا تنگ نظر لوگ بھارت میں پائے جاتے ہیں یعنی 40 فیصد یا زیادہ لوگ اپنے قریب کسی غیرمُلکی باشندے یا دوسرے مسلک کے لوگوں کی رہائش پسند نہیں کرتے گہرا نیلا سب سے زیادہ زیادہ متحمل مزاج لوگوں کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس میں برطانیہ اور اس کی سابقہ کالونیوں (ریاستہائے متحدہ امریکہ ۔ کنیڈا ۔ آسٹریلیا ۔ نیوزی لینڈ) اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment