صدرِ مملکت کی تقریر ھمارے تبصرے کے ساتھ
From the Blog sadiasaher پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انھیں امید ھے نواز شریف توقعات پر پورا اتریں گے پیر صاحب نے تو دو سال مذید کی خوشخبری سنا چکے ھیں امید ھے نواز شریف بھی ھماری توقعات کا خیال رکھیں گے ھم نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ھیں ان قربانیوں کا ذکر ھے پیچھلے پانچ سال کرتے رھے ھیں اب بھی عوام کو یاد کروا رھے ھیں عوام کہیں بھول نا جائیں ۔ گو کہ ھم نے ان قربانیوں کے بدلے کافی کچھ حاصل کر چکے ھیں ۔ مگر دل ھے کہ بھرتا نہیں حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ھے امید ھے میڈیا بھی ھماری آزادی کا خیال رکھے گا اور ھماری آزادی کے رستے میں نہیں آئے گا پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے پانچ سال تک ھم ڈرون حملوں کو مذاق سمجھتے رھے ھیں ۔ مگر سالمیت پہ آنچ نہیں آنے دی پاکستان کی خودمختاری کا ھر قیمت میں تحفظ کیا جائے گا پاکستان کی خودمختاری کی اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment