کشتِ زربار از پروفیسر احمد رفیق اختر
From the Blog kitaabistan *کشتِ زربار از پروفیسر احمد رفیق اختر* مصنف: پروفیسر احمد اختر رفیق صفحات: 100 پروفیسر احمد اختر رفیق کا نام کئی لوگوں کے لئے نیا نہیں ہوگا۔ آپ موجودہ دور کے دانشور ہیں۔ دورِ جدید کے علوم کے ساتھ ساتھ آپ نے اللہ کی تلاش کا سفر بھی اختیار کیا۔ آپ کے مطابق قرآن کے الہامی کتاب ہونے کے دعوے کو غلط ثابت کرنے کے لئے اس میں سے محض ایک غلطی نکالنا ہی کافی ہے۔ لیکن آپ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود اس میں سے ایک بھی غلطی نہیں نکال سکے۔ پروفیسر صاحب کے بقول اللہ کی تلاش کا سفر قرآن سے ہو کے گزرتا ہے اور یہ ہی وہ واحد الہامی کتاب ہے جو اللہ تک پہنچا سکتی ہے اس کے علاوہ دنیا کے کسی اور مذہب، تعلیمات اور کتاب میں یہ صلاحیت نہیں جو انسان کو اس کے خالقِ حقیقی تک لے جائے۔ پروفیسر صاحب کو کئی لوگ ایک ولی کا درجہ دیتے ہیں۔ تاہم حقیقت کیا ہے یہ اللہ تعالیٰ سے بڑھ کے کوئی نہیں جانتا۔ جہاں پروفیسر رفpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment