وقت کی پُکار ؟؟؟
From the Blog theajmals مایوسی گناہ ہے اور یہ آدمی کی اپنی کمزوریوں سے جنم لیتی ہے[image: My Id Pak] فرشتے آسمانوں پر ہوتے ہیں اس دنیا میں بہتر انسان کو تلاش کیجئے دوسروں سے بھلائی کی اُمید میں وقت ضائع نہ کیجئے "میں اکیلا کیا کروں" کو ذہن سے نکال دیجئے جو کرنا ہے آپ نے کرنا ہے ایک اکیلا ہوتا ہے اگر اپنے خلوص اور محنت سے وہ ایک ساتھی بنا لے تو 11 کے برابر ہوتے ہیں اگر یہ دونوں اپنے خلوص اور محنت سے ایک اور ساتھی تلاش کر لیں تو 111 کے برابر ہو جاتے ہیں 11 مئی کو ووٹ ڈالنے ضرور جایئے اور ووٹ اُس اُمیدوار کو دیجئے جو آپ کے حلقہ کے اُمیدواروں میں سب سے زیادہ سچا ہو قدم بڑھاؤ ساتھیو ۔ قدم بڑھاؤ ساتھیو تم وطن کے شیر ہو ۔ شیر ہو دلیر ہو تم اگر جھپٹ پڑو تو آسماں بھی زیر ہو تمہارے دم سے ہے وطن یہ مرغزار یہ چمن دہک اُٹھے دمن دمن وہ گیت گاؤ ساتھیو یہ زمیں یہ مکاں ۔ یہ حسین کھیتیاں ان کی شان تم سے ہے تُمہی ہو ان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment