Nawaz Sharif, Army and India
From the Blog pakteahouse *Raza Habib Raja* Nawaz Sharif, the Prime Minister elect, is considered a conservative by most of the Pakistani liberals. Yet, in some areas his point of view has been strikingly divergent from the mainstream conservative thought, particularly that which one continues to hear from the TV anchors all the time. The two areas which make Nawaz Sharif stand out are: his continued emphasis on need to have better ties with India; and his hard stance towards Pakistan Army. Any fair assessment ( even if conducted by "liberals") has to acknowledge, Nawaz Sharif's bold and in fact anti mainstream conservative approach in these two interrelated areas. These two are intricately intertwined because Pakistan's security doctrine has always been built around India. Ever since independence,pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
برادری ۔ چوہدری ۔ پنچائت ۔ خُوبیاں اور خامیاں
From the Blog theajmals برادری نظام افریقہ اور ایشیا کا قدیم معاشرتی نظام تھا ۔ انگریز جہاں بھی پہنچا اُس نے اسے سب سے پہلے نشانہ بنایا کیونکہ اُن کے اجارہ داری نظام کی راہ میں یہ نظام ایک بڑی رکاوٹ تھا ۔ ہندوستان میں عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے برادری نظام کے مقابلے میں اُنہوں نے لمبرداری یا نمبرداری نظام تشکیل دیا جس میں لمبردار یا نمبردار برطانوی حکومت کا نمائندہ ہوتا تھا اور اُسے عوام کو لوٹنے اور تنگ کرنے کے کئی اختیارات سونپے گئے تھے ۔ اس مصنوعی نظام نے برادری نظام کو کمزور کرنے میں اور برادریاں توڑنے اور ہندوستان پر انگریزوں کی گرفت مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ انگریز کے بنائے نظام میں بھی ایک چوہدری ہوتا تھا جو برادری کا قابلِ احترام بزرگ ہونے کی بجائے انگریز کا پِٹھو جاگیردار ہوتا تھا جسے اپنی قوم سے غداری کے عوض جاگیر ملی ہوتی تھی 1974ء نئی اچھی چیزیں اپنانا انسانی بہتری کیلئے لازم ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Who is Strong ?
From the Blog iabhopal The strong person is not the good wrestler. Rather, the strong person is the one who controls himself when he is angry. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment