اللہ اکبر
From the Blog theajmals اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی قادر ہے جسے چاہے شاہ بنا دے جسے چاہے گدا بنا دے لیکن اللہ الرحمٰن الرحیم نے انسان کو واضح ھدایات دے رکھی ہیں جن پر چل کر انسان اپنی زندگی استوار کر سکتا ہے اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی سورت 53 النّجم آیت 39 میں فرماتا ہے و َأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی یہ انسان پر ہے کہ وہ کیا حاصل کرنے کیلئے کوشش یا محنت کرتا ہے ۔ انسان جس جہت میں کوشش کرے اللہ اُسے کامیابی عطا فرماتا ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment