برمودا تکون اور دجال از مولانا عاصم عمر
From the Blog kitaabistan *برمودا تکون اور دجال از مولانا عاصم عمر* مصنف: مولانا عاصم عمر صفحات: 271 قیمت: 170 روپے ناشر:الھجرہ پبلیکیشنز، کراچی۔ قرب قیامت کے موضوع میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے مولانا عاصم عمر کا نام نیا نہیں۔ قرب قیامت، دجال، امام مہدی جیسے موضوعات پہ آپ کی کتب منظر عام پہ آ چکی ہیں اور بہت مقبول ہوئی ہیں۔ کتابستان کا آج کا موضوع آپ کی لکھی ہوئی کتاب "برمودا تکون اور دجال" ہے۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ہی واضح ہے یہ کتاب برمودا تکون اور دجال کے مابین تعلق کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ برمودا تکون یا برمودا ٹرائی اینگل سے زیادہ تر لوگ واقف ہیں۔ یہ سمندر کے درمیان مثلث نما وہ حصہ ہے جہاں سے گزرنے والے بحری یا ہوائی جہاز کسی انجانے حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ معلوم نہیں ہو پاتی اور نہ ہی تباہ شدہ جہازوں کا کوئی حصہ یا مرنے والوں کی لاشیں ہی مل پاتی ہیں۔ اسی وجہ سے برمودا تکون کو اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment