موٹروے
From the Blog awaz-e-dostموٹروے ویسے تو ایک سڑک کا نام ہے۔ لیکن مسافر کے لیے شاید یہ صرف ایک سڑک سے بڑھ کر ہے۔ موٹروے سے مسافر کا پہلا پہلا واسطہ دو سال پہلے پڑا۔ مسافر نے حسب معمول، جیسا کہ وہ ہر کام تاخیر سے کرتا ہے، دیر سے اپنے شہر سے نکلنا شروع کیا۔ اس کی وجوہات کیا تھیں وہ کہانی بیان ہو چکی ہے۔ تو اس مجبوراً نکلنے کی وجہ سے پہلے تو وہ بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور جاتا رہا اور جب رزق کے معاملے میں اللہ کی رحمت بڑھی تو موٹروے سے واقفیت چل نکلی۔ تب سے ہر ہفتے لاہور آنا جانا ہوتا ہے اور ہر ہفتے اس سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے۔ اب تو لگتا ہے کہ پورے ہفتے میں ایک ہی قابل ذکر کام ہوتا ہے اور وہ لاہور کا سفر ہے جس کے بہانے موٹروے سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے۔ موٹروے سے مسافر کی واقفیت کوئی بہت قریبی نہیں۔ یہی جیسے دو اجنبی روز ایک دوسرے کے قریب سے گزریں تو جیسے اک بے نام سا ربط بن جائے، شناسا لیکن اجنبی چہروں اور آنکھوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
" شفاف الیکشن "
From the Blog universe-zeeno منجانب فکرستان: ڈیفنس کی کہانی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ شفاف الیکشن پر خواہ مخواہ انگلیاں اُٹھائی جا رہیں، اب اس سے زیادہ شفافیتکیا ہو گی کہ بعض حلقوں میں فرشتوں نے ووٹ ڈالے ہیں ( فافن کے مُطابق 136 اسٹیشنوں پر٪ 100 سے زیادہ ٹرن آؤٹ رہا) جبکہ 45 لاکھ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق نہیں دیا گیا ، اگر انہیں حق مل جاتا تو رزلٹ کچھ اور ہوتا۔ مثال: کراچی ڈیفنس ہوکہ لاہور ڈیفنس اِس میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اتِنا باشعور طبقہ رہتا ہے کہ جو دھرنا تو دُور کی بات ہے ووٹ ڈالنے تک نہیں جاتا کہ چہرے ، نام اور پارٹیاں الگ سہی، لیکن سب ایک ہیں، اِن میں کوئی فرق نہیں پھر انتخاب کیسے ہو اور کس کا ہو ؟؟؟ اِس سوچ کے تحت اکثریت ووٹ دینے نہیں جاتی ہے ۔۔۔ اس الیکشن میں اُنہیں ایک ایسی آواز سُنائی دی جو بالکل نئی تھی ، اس نئی آواز میں موجود خلوص بھی اُنہیں نظر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Manmohan not Invited in Nawaz Sharif's oath-taking ceremony
From the Blog columnpkManmohan not Invited in Nawaz Sharif's oath-taking ceremonypakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Everyone Asks Where did Tsunami Go?
From the Blog ayyoon I am Surprised if any one cannot see Tusnami even by now Tusnami is everywhere, at all places ……….. The rigging and echoes of unfair elections have amplified the impact of tsunami all over the country Pakistan is a dynamic country; every region and province having a different kind of dynamics, at some places feudals rule at other places the fear factor and in some regions it is the kinship and biradari system that works….. Pakistan Tehreek e Insaaf (PTI) emerged as a party with a National Agenda without any regional slogan. Tusnami party rejected politics of inheritance; superficial economic growth, flawed, inadequate and a confused foreign policy. Not undermining the premise that worsening economic environment and poor law and order situation also helped the party to gain pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment