ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
From the Blog noorpamiri یکم مئی پوری دنیا میں ''یوم مزدور'' کے نام سے منایا جاتا ہے ۔ اس روز محنت اور صلاحیتوں کی عظمت اور مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے مختلف تقریبات اور جلسوں کا اہتمام کیا جاتاہے۔ مقررین محنت کشوں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کرتے ہیں اور سرمایہ داروں اور حکومتی اداروں کی بے حسی، شقی القلبی اور ڈھیٹ پن کا رونا روتے ہیں۔ ہر سال یہ رسم اسی طرح پوری کی جاتی ہے لیکن ترقی پزیر اور غیر ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ صنعتی دنیا میں بھی مزدوروں کا استحصال اسی طرح جاری و ساری رہتا ہے۔ آگاہی کے لئے نکالی جانے والی ریلیوں ، سییمنارز، کانفرنسز اور میٹنگز کا روایتی سیٹھوں اور جدید، تعلیمافتہ کارپوریٹ ایگزیکٹیوز پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ شائد اسکی وجہ یہ ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں حکومتیں اور ریاستیں بڑے تجارتی اداروں کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ سرمایہ پرست سیاستدانوں اور سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment